Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں ہر 10 میں سے 9 خاندان خوراک کے فقدان کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی ہمدردی کی ایک خوفناک صورتحال کا سامناہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے چیف آپریٹنگ آفیسر کارل اسکائیو نے کہا کہ ہر دس افغان خاندانوں میں سے نو مناسب خوراک کے فقدان کا شکار ہیں اور بچے اور حاملہ خواتین سب سے زیادہ متاثر ہور ہے ہیں۔ اس خوفناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی۔ جب کہ ہم اب تک صرف اس رقم کا لگ بھگ 10 فیصد حاصل کرسکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم وہاں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم رکھتے ہیں لیکن اس وقت ہمارا سب سے بڑا مسئلہ فنڈز کی کمی ہے۔ طالبان کی جانب سے خواتین ورکر پر پابندی کی وجہ سے ہمیں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک بیس سال کی جنگ سے گزرا ہے اور اب اس کی معیشت تباہ ہونے کو ہے اور وہاں کے عام لوگ بین الاقوامی امداد کے بغیر گزارا نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسلسل تیسرا موسم سرما ہوگا جس میں خوراک اور ایندھن کی کمی ہو گی۔ نصف آبادی کو بحران یا خوراک کی ہنگامی درجے کی قلت کا سامنا ہو گا، صورتحال بہت گھمبیر ہے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular