Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 72 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں صیہونی فوج نے فضائی اور زمینی حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت باہتر فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے رات بھر غزہ میں فضائی اور زمینی حملے جاری رکھے۔ ڈرونز نے خیمہ بستوں اور رہائشی مقامات کو نشانہ بنایا۔ صیہونی حملوں میں خان یونس میں دس- بیت حنون میں چار۔ غزہ سٹی کے مختلف مقامات پر بائیس، جبالیہ میں پانچ اور رفح میں تین فلسطینی جان سے گئے۔
دیر البلاح پر حملے میں بھی کئی اموات ہوئیں ۔صیہونی حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد اکاون ہزار ایک سو سے تجاوز ہوگئی۔
ادھر اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ فوری انتباہ میں خبردار کیا گیا ہے کہ غزہ کو فوری خوراک کی ضرورت ہے کیونکہ لاکھوں افراد بھوک کے خطرے سے دوچار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular