Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بمباری سے مزید 7 یرغمالی ہلاک ہوگئے، القسام بریگیڈ

غزہ : حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ غزہ میں سات یرغمالی اسرائیلی فوج کی انکلیو پر بمباری کے نتیجے میں مارے گئے، یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ساتوں کی موت کب ہوئی۔ ابو عبیدہ نے کہا کہ القسام بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے یرغمالیوں کی تعداد ستر سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسرائیل کی فوجی مہم حماس کے عسکریت پسندوں کی طرف سے سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل میں ایک سو بارہ افراد کے قتل اور کم از کم دو سوپچاس کے اغوا کے بعد شروع ہوئی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فوجی حملے کے جواب میں تیس ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular