Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی

Israeli airstrike destroyed the 14-storey Watan Tower, a residential building that also included a number of press and commercial offices, in the Al-Rimal area in central Gaza City, October 8, 2023. Israeli colonial forces declared a "complete siege” on Gaza, denying the enclave’s millions of residents access to food, water and fuel and launched hundreds of airstrikes, killing hundreds and causing the displacement of tens of thousands of Palestinians. On the morning of October 7, the Palestinian resistance led by Hamas launched a surprise attack called the Al-Aqsa Flood operation. Dozens of resistance fighters raided Israeli settlements and thousands of rockets were launched from the Gaza Strip. At least 900 Israelis were killed and more than 100 are being held ass hostages by Hamas in Gaza.

غزہ : صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ساٹھ فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے جبالیہ میں ایک گھر پر فضائی حملہ کیا جس میں ایک ہی گھر کے بارہ افراد شہید ہوگئے۔ محفوظ قرار دئے گئے المواصی میں خیمے پر حملے میں حاملہ خاتون سمیت گھر کے پانچ افراد شہید ہوئے۔ جمعرات کی شام سے جاری حملوں میں شہدا کی تعداد ساٹھ تک جاپہنچی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد دو ہزار تک جاپہنچی ہے جبکہ پانچ ہزار دو سو سے زائد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular