Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

نوری آباد کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 عزادار جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

کراچی: بس کراچی کے علاقے انچولی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کےلیے عزاداروں کو خیرپور لے کر جارہی تھی ، جاں بحق ہونے والے عزاداروں کا تعلق انچولی سوسائٹی فیڈرل بی ایریا سے ہے جبکہ بس میں جعفرطیار سوسائٹی اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے عزادار بھی موجود تھے۔ زخمیوں میں سے 10عزاداروں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ھے مزید عزاداروں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے، بس میں خواتین اور بچے بھی موجود تھے جو چہلم کے جلوس میں شرکت کےلیے خیرپور جارہے تھے۔
خیرپور جانے والی بس نوری آباد کے مقام پر ٹریلر سے ٹکرائی ، بس کا اگلہ حصّہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ حادثے میں پوری بس ہی تباہ ہوگئی ہے۔ حادثے میں شہید و زخمی ہونے والے زائرین کو کورٹری اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular