Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے ڈرون حملے اور گولہ باری سے مزید 4 فلسطینی شہید، 7 زخمی

غزہ : غزہ میں اسرائیل کے ڈرون حملے اور گولہ باری سے مزید چار فلسطینی شہید اور سات زخمی ہوگئے. مغربی کنارے میں بھی ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔
غزہ سٹی میں کئی رہائشی عمارتوں کو بارود سے اڑادیا گیا۔مشرقی خان یونس کے علاقے بنی سہیلہ میں ایک گھر کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں دو نوجوان شہید کئےگئے۔ شجاعیہ میں ایک فلسطینی ڈرون حملے کا نشانہ بنا جبکہ غزہ شہر کے مشرقی محلے التفاح میں اسرائیلی اسنائپروں نے نوجوان کو شہید کردیا۔ التفاح کے علاقے الشعف میں قابض اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری سے ایک اور شہری زخمی ہوگیا۔
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں گولہ باری جاری رکھے ہوئے ہے۔ رفح پر بھی قابض اسرائیلی طیاروں نے کئی حملے کیے اور ہیلی کاپٹروں سے مسلسل فائرنگ کی گئی۔ غزہ شہر کے مشرقی حصے میں قابض اسرائیلی فورسز نے مکمل طور پر تباہ کر ڈالا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular