Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

طویل عرصے سے لاپتہ 4 شہری گھروں کو پہنچ گئے

کراچی: پولیس کی جانب سے 4 لاپتہ افراد کی گھر واپسی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ طویل عرصے سے لاپتہ 4 شہری بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد بازیابی کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے 4 شہریوں قمبر عباس، بلال، رضوان چاندنہ اور ساجد علی کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں۔ بعد ازاں عدالت نے دیگر لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سندھ اور محکمہ داخلہ کو 4 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular