Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں 322 فلسطینی بچے شہید ہوئے، یونیسیف

جنیوا: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نےکہا ہےکہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد دس دنوں کے اندر غزہ میں تین سو بائیس بچے شہید اور چھ سو نو زخمی ہوچکے ہیں۔ یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی نے بچوں کو اشد ضروری لائف لائن فراہم کی اور بحالی کی امید جگائی لیکن بچوں کو پھر سے مہلک تشدد اور محرومی کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔ تمام فریقوں کو بچوں کی حفاظت کے لیے بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بمباری کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ساتھ دو مارچ سے امداد کی مکمل بندش نے غزہ کے شہریوں اور خاص طور پر دس لاکھ بچوں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular