Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی درندگی، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں میں فائرنگ کر کے 3نوجوانوں کوشہید کردیا۔ نوجوانوں کونام نہاد سیکیورٹی آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ قابض فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی اورمتعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن سے پہلے شوپیاں اورقریبی علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی گئی تھی۔ شوپیاں اورنواحی علاقوں کا محاصرہ کئی گھنٹے جاری رہا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 20 نہتے کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular