Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا میں ٹرین کو حادثہ، 3 افراد ہلاک، 50 زخمی

واشنگٹن: امریکا کی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرین میں عملے کے 16 ارکان سمیت کم از کم 146 افراد سوار تھے۔ امریکی حکام کے مطابق ٹرین میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular