Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جنگ کا 22 واں روز: اسرائیل پر میزائل حملوں کی 67 ویں لہر

تہران : اسرائیل پر میزائل حملوں کی 67 ویں لہر، حیفہ اورتل ابیب کے 25 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب نے بتایا کہ اسرائیلی شہروں پر خرم شہر اور غدر ملٹی وار ہیڈ میزائل سے حملہ کیا ہے، ایرانی جزیروں پر دوبارہ حملہ ہوا تو یو اے ای کے راس الخیمہ کو نشانہ بنائیں گے۔
دوسری جانب امریکا نے آبنائے ہرمز میں نئے حملوں کا آغاز کر دیا جس میں ایرانی ڈرونز اور نیوی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ادھر ‏ایرانی دارالحکومت تہران کے مختلف علاقوں پرفضائی حملے ہوئے۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق کرج، اصفہان شہرپر بھی فضائی حملے کیے گئے۔ ادھر برطانیہ امریکا کو فوجی اڈے دینے پر راضی ہو گیا، ایران نے امریکا برطانیہ کے مشترکہ اڈے پر میزائل داغ دیئے، امریکا نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ایرانی پٹرول کی برآمد کی اجازت دے دی۔
ادھر جنگ بندی نہ کرنے کے بیان کے فوراً بعد امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور متضاد بیان سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر کہا کہ ہم مشرق وسطیٰ میں فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں‏۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular