Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

22 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ، غزہ دشمن کا مدفن بنے گا، حماس

غزہ: حماس کے القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ مزاحمت کار اب تک 22 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دشمن نے اپنی زمینی چالیں شروع کیں اور بیت لاہیا اور غزہ شہر کے شمال مغرب میں جبکہ بیت حنون سرحدی کراسنگ کے آس پاس سمیت کئی مقامات تک پیش قدمی کی ہے۔ مزاحمت کاروں نے ان تمام مقامات پر دشمن کے حملے روکنے اور دفاع کا کام کیا ۔ دشمن کی پیش قدمی کے باوجود ہم ان کی پوزیشن پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ابوعیبدہ نےکہاکہ ہم نےاینٹی آرمر اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھی استعمال کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے۔ غزہ دشمن کا مدفن بنے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular