ہزار سے زائد زخمی، 2330 گرفتار، 357 گھروں کو مسمار کیا گیا
مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے 27 فلسطینیوں کوشہید کیا گیا ہے جن میں 7 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں کے حملوں میں ایک ہزار 70 فلسطینی شہری زخمی ہوئے جبکہ 2 ہزار 330 کو گرفتار کیا گیا، اس عرصے میں 357 فلسطینی گھروں اور کاروباری مراکز کو مسمار کیا گیا ہے، الخلیل اور مقبوضہ قدس میں اسرائیل کی جانب سے سب سے زیادہ تخریبی کارروائیاں انجام دی گئیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- 2020 کے 6 ماہ، 7 بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید
2020 کے 6 ماہ، 7 بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید
-
Ilyas - جولائی 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































