Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران میں فائرنگ سے 2 ممتاز جج شہید، ولی امر مسلمین کا اظہارِ تعزیت

تہران: ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج شہید ہوگئے۔ شہید ججوں میں حجت الاسلام علی رازینی اور حجت الاسلام محمد مغیثی شامل ہیں، دونوں جج صاحبان قومی سلامتی، جاسوسی اور دہشتگردی سے متعلق کیسز کی سماعت کررہے تھے۔ فائرنگ کا واقعہ مصروف علاقے تہران اسکوائر پر سپریم کورٹ کے قریب پیش آیا جس میں ایک جج زخمی بھی ہوا ہے جب کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی۔
ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے ججوں کی شہادت پر ان کے پسماندگان کو مبارکباد اور اس سانحے پر تعزیت پیش کی ہے۔ ولی امر مسلمین نے کہاکہ شہید رازینی ماضی میں بھی بدخواہوں کی بربریت کا شکار ہوئے اور کئی سالوں تک مصائب جھیلتے رہے، ان کے دو عزیز بھائی پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں۔ان پر اور ان کے سوگوار اور صابر خاندانوں پر خدا کی رحمت ہون

مزید پڑھیے

Most Popular