Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نفرت پھیلانے والی 14 ہزار ویب سائٹس اور پیجز بلاک

لاہور: سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے اور سیاسی و حساس اداروں کیخلاف ٹرولنگ کے تدارک کیلئے سیف سٹی اتھارٹی میں مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی نے 14 ہزار سے زائد سوشل میڈیا پیجیز اور ویب سائٹس بند کروا دی ہیں۔ سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق فیس بک، ٹویٹر سمیت مختلف ویب سائٹس پر مذہبی منافرت پھیلائی جا رہی تھی، جبکہ کالعدم تنظیموں کے کارندوں نے سوشل میڈیا کو فنڈنگ کیلئے بھی استعمال کیا۔ سیف سٹی اتھارٹی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے بارے پی ٹی اے کو رپورٹ کی تھی۔ سیف سٹی اتھارٹی میں سوشل میڈیا پر مانیٹرنگ کے عمل کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular