غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری 124 روز سے جاری ہے۔ خان یونس کو اسرائیل نے تباہ کردیا ہے۔ لیکن کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ زمین۔ فضا اور سمندر سے اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید ایک سو چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں پینسٹھ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ دیر البلاح اور رفح پر بھی اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں۔رہائشی عمارتوں پر حملوں میں درجنوں افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔حماس کے جوابی حملوں میں چھ اسرائیلی فوجی مارے گئے۔