Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل حماس کشیدگی کے سبب ایک لاکھ 20 ہزار قابض اسرائیلی دربدر

تل ابیب: اسرائیل حماس کشیدگی کے سبب اسرائیل میں بھی ایک لاکھ بیس ہزار افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے کچھ کو کلی اور کچھ جزوی دربدری کا سامنا ہے۔ اسرائیلی اخبار نے بے گھر افراد کو دو سطحوں میں تقسیم کیا 1 لاکھ 20 ہزار افراد میں سے کچھ کو مکمل طور پر نقل مکانی کرنا پڑی جو پوری طرح بے آسرا ہیں جبکہ کچھ افراد کو گیسٹ ہاؤسز میں جگہ دی گئی جو سبسڈائیز نرخوں پر اشیا خرید سکتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular