Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

24 گھنٹوں میں 34 امداد کے متلاشی سمیت 109 فلسطینی شہید، بھوک سے مزید دس فلسطینی جان ہارگئے

غزہ : صیہونی فوج نے امداد کے منتظر چونتیس افراد سمیت ایک سو نو فلسطینی شہید کردئے۔ جبکہ اسرائیل کی پیدا کردہ غذائی قلت سے مزید دس فلسطینی جان کی بازی ہارگئے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے النصیرات پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں شہریوں کے ایک گروپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ وسطی غزہ میں فضائی حملے میں پانچ فلسطینی ۔ المواصی میں چار جبکہ جبالیہ میں پانچ فلسطینی شہید ہوئے۔
المواصی میں ایک اور ڈرون حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ رفح میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے بائیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ غزہ سٹی میں بھی امدادی مرکز پر فائرنگ سے سات فلسطینی شہید ہوگئے۔
ادھر غذائی قلت سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے۔ اسرائیل کی پیدا کردہ غذائی قلت سے مزید دس فلسطینی جان کی بازی ہار گئے.

مزید پڑھیے

Most Popular