Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

پابندیوں کے باجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

مقبوضہ بیت المقدس: َ صیہونی فورسز کی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود ایک لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کی۔ صیہونی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے اطراف سخت سیکیورٹی لگائی اور کئی اضافی چیک پوسٹ قائم کئے جہاں فلسطینیوں کے شناخی کارڈ چیک کئے گئے ۔ اور بہت سے لوگوں کو آگے جانے نہیں دیا۔ فلسطینیوں نے بتایا کہ مغربی کنارے کے افراد کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے خاص طور پر روکا گیا۔ اس سے پہلے صیہونی فورسز نے فلسطینیوں پر مختلف پابندیوں کا اعلان کیا تھا ۔ جس کے تحت ہر عمر کی خواتین، 12 سال تک کے بچے اور 55 سال سے زیادہ عمر کے مردوں کو بغیر اجازت مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ صیہونی پابندیوں اور رکاوٹوں کے پیش نظر بڑی تعداد میں فلسطینی صبح سے ہی مسجد الاقصیٰ پہنچنا شروع ہوگئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular