Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

آزاد امیدواروں کی 100 نشستیں، مسلم لیگ ن 71 سیٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی 266 نشستوں سے میں سے اب تک 253 کے نتائج سامنے آچکے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدواروں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ اور وہ 100 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن 71 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی 54 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی کی سترہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ق اور جمعیت علمائے اسلام نے قومی اسمبلی کی تین ،تین نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی نے قومی اسمبلی کی دو نشستیں حاصل کرلی ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین ایک۔بلوچستان نیشنل پارٹی ایک اور پاکستان مسلم لیگ ضیاء بھی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔اب تک کے نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے گیارہ حلقوں کے نتائج کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ہے۔جبکہ ایک حلقے این اے 8 میں الیکشن منسوخ کردیے گئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular