Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ کے 100 دن، انسانیت داغدار ہو رہی ہے، اقوام متحدہ

غزہ : فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ فیلیپ لازارینی نے کہا کہ گزشتہ سو دنوں کی بڑے پیمانے پر اموات، تباہی، بے گھری اور بھوک مشترکہ انسانیت کو داغدار کر رہی ہے۔ فیلیپ لازارینی نے خبردار کیا کہ غزہ میں بچوں کی پوری نسل صدمے کا شکار ہو رہی ہے۔ بیماریاں پھیل رہی ہیں اور وقت تیزی سے قحط کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے غزہ میں خوراک، پانی، ادویات اور ایندھن کی شدید قلت ہے اور صحت کا نظام تباہ ہو رہا ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے جنوبی غزہ میں المواسی پناہ گزین کیمپ میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے سنگین حالات بیان کیے ہیں۔ جن میں خیموں کی کمی اور خوراک، پانی اور ادویات کی ناکافی فراہمی شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular