Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کے 15 لاکھ فلسطینیوں کو اردن اور مصر میں بسایا جائے، ٹرمپ کی اشتعال انگیزی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو فلسطینیوں سے پاک کرنے کی اشتعال انگیز تجویز دیدی۔ ٹرمپ نے صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ ملیا میٹ ہوچکا ہے اس کی دوبارہ تعمیر سے پہلے صفائی کرنے کی ضرورت ہے۔ میں چاہتا ہوں اردن اور مصر پندرہ لاکھ فلسطینیوں کو غزہ سے لے جائیں اور اپنی سرزمین پر بسائیں۔ انہوں نے کہاکہ میں چاہتا ہوں عرب ممالک کو شامل کرکے غزہ کے فلسطینیوں کیلئے کسی اور مقام پر مکانات تعمیر کروں۔
اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے ٹرمپ کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ بہتر زندگی شروع کرنے کے لیے دوسری جگہیں تلاش کرنے میں فلسطینیوں کی مدد کرنے کا خیال بہت اچھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular