Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یورپی یونین فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرے

 فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے، محمد اشتیہ
مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے ،یورپی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے ارکان سے ویڈیو لنک سے خطاب میںمحمد اشتیہ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرے،محمد اشتیہ نے فلسطین کے آئندہ انتخابات کو اختلافات کے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کا آئینہ دار قرار دیا، انہوں نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر متحدہ عرب امارات، بحرین اور سعودی عرب جیسے ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات صرف اسرائیل کے مفاد میں ہیں

مزید پڑھیے

Most Popular