Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

یمن میں سعودی ایجنٹوں کو بھی عام معافی کا اعلان

غاصبین جتنا خون بہالیں ان کاانجام ذلت ورسوائی ہے، فوجی ترجمان
صنعا(نیوزڈیسک) یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے عام معافی کا اعلان کردیا، مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران جو لوگ سعودی اتحاد کے محاذ پر رہے اور ملت یمن کے خلاف لڑتے رہے وہ بھی اگر چاہیں تو قوم کی آغوش میں واپس آسکتے ہیں، یمن کے اعلی عہدیداروں نے راہ راست پر واپسی پر مائل افراد کے لئے عام معافی کا فرمان جاری کردیا ہے تاکہ یمنیوں کا قتل عام بند ہو جائے، انہوں نے کہا کہ جارح سعودی فوجی اپنی حالیہ شکست اور ناکامیوں کے بعد آخری سانس لے رہے ہیں ، غاصبین اور دشمن کے ایجنٹ چاہے جتنا خون بہا لیں لیکن ان کا انجام زوال و ذلت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے سوا کچھ نہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular