چھاو ¿نی پر میزائل حملہ،بھاری نقصان پہنچا، کئی فوجی زخمی ہوگئے
صنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ نے یمن کے صوبہ مارب کے علاقے تدوین میں فوجی کیمپ کو میزائل سے اڑادیا، حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت سعودی فوج کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے،حملے میں کئی فوجی زخمی بھی ہوئے ، جبکہ فوجی اڈے کو بھاری نقصان پہنچا، انصار اللہ کے ترجمان یحیی سارے نے بتایا کہ فوجی اڈے پر بیلیسٹک میزائل داغا گیا، اتحادی افواج نے دعوے کی تردید کی ہے لیکن ساتھ ساتھ یمن میں تعینات سعودی لیفٹیننٹ کرنل کے انتقال کی تصدیق کی ہے تاہم یہ نہیں بتایا کہ وہ کیسے ہلاک ہوئے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن:انصار اللہ کا کاری وار، 8جارح فوجی ہلاک
یمن:انصار اللہ کا کاری وار، 8جارح فوجی ہلاک
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































