Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

چین ایران تعاون عالمی بازار کا نقشہ بدل دیگا

 امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں آسانی ہوگی، جاپانی اخبار
 ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی اخبار نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے تعاون کا جامع پروگرام توانائی کے عالمی بازار کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دے گا، ایران دنیا میں توانائی کا اہم منبع ہے جبکہ چین دنیا کی دوسری سب سے بڑی اقتصادی طاقت ہے، ایرانی تیل کی چین میں سپلائی سے تہران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیاں ناکام ہو جائیں گی، چین، آئی ٹی، مواصلات اور ٹیلی کمیونیکیشن سے لے کر بندر گاہوں کی ترقی اور ریلوے نیٹ ورک میں توسیع جیسے شعبوں میں تعاون کر سکتا ہے جس سے ایران کو بہت زیادہ فائدہ پہنچے گا،دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں فروغ ہوگا بلکہ امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں آسانی ہوگی، جس سے دنیا میں نیا نظام وجود میں آئےگا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular