صیہونی وزیر اعظم کی بحرین کے ولی عہد سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو
مناما(نیوز ڈیسک) سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئے اسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی ، اسرائیلی ایئرلائنز کی ایئربس اے 320 مسافروں کو لے کر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سے 3 گھنٹے کی مسافت طے کرکے بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جس کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کی گئی ، طیارے میں اہم سرکاری حکام پر مشتمل ایک وفد بحرین پہنچا ،اس سے پہلے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ سے ٹیلی فونک گفتگو کی تھی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- پہلی اسرائیلی پروازکی سعودی فضاوں سے بحرین آمد
پہلی اسرائیلی پروازکی سعودی فضاوں سے بحرین آمد
-
Ilyas - اکتوبر 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































