Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پوپ کا سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید قاسم سلیمانی اور استقامتی محاذ کے سر ہے

عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔
امیر عبداللہیان نے ایک ٹویٹ کیا کہ "پوپ فرانسس بغداد پہنچ گئے۔ ابو مہدی المہندس، جنرل سلیمانی اور خطے اور عراق میں دہشتگردی اور داعش کے خلاف جدوجہد کے شہداء کی جانفشانیوں کے بغیر آج ویٹیکن کے پاپائے اعظم امن و سلامتی کے ساتھ عراق میں داخل نہیں ہو پاتے۔ انھوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ عراق میں وائٹ ہاؤس کی مداخلت اور امریکی فوجیوں کی موجودگي بدستور بدامنی کا سبب ہے۔
واضح رہے کہ دنیا بھر کے کیتھولک عیسائيوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس جمعے کے روز چار روزہ دورے پر عراق پہنچے ہیں۔ ان کا دورہ انتہائی شدید سیکیورٹی انتظامات اور بغداد میں آمد و رفت پر پابندی کے درمیان انجام پایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular