Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

وقت آگیا ہےکہ کشمیر کے انسانی المیے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے مقابلہ کر رہے ہیں، کشمیری عوام لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بھی مقابلہ کر رہے ہیں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ انسانی المیے اور کشمیر کے معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular