Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

مظلوم کشمیریوںکی آہیں اور سسکیاں پوری دنیا کے ضمیر پر بوجھ ہے،پیر اعجاز ہاشمی

 لاہور (پ ر)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیرا عجاز احمد ہاشمی نے بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر امت مسلمہ کی بے حسی اور عالمی برادری کی بے شرمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوںکی آہیں اور سسکیاں پوری دنیا کے ضمیر پر بوجھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پرمحض جذباتی بیانات دینے کی روایت ختم کرنا چاہیے ۔کشمیر کی موجودہ مایوس کن صورت حال نئے بیانیے کا تقاضا کرتی ہے۔ او آئی سی کے 57 اسلامی ممالک ممبر ہیںمگر افسوس ان میں سے ترکی اور ایران کے سوا کسی نے بھی کھل کر کشمیر کی حمایت نہیں کی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular