Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ماضی میں سفید فام انتہاپسند امریکی فوج میں بھرتی کیے گئے، ڈائریکٹر انٹیلی جنس

امریکہ کے ڈائریکٹر دفاعی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ محکمہ دفاع میں انتہاپسند نظریات رکھنے والوں کی کوئی جگہ نہیں۔ محکمہ دفاع کے مطابق انتہاپسندی میں ملوث محکمہ دفاع کے ملازمین کیلئے زیروٹالرنس پالیسی ہے، ماضی میں سفیدفام انتہاپسند امریکی فوج میں ریکروٹ ہوتے رہے ہیں۔ محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج میں انتہاپسند نظریات رکھنے والوں سے متعلق تحقیقات کریں گے، محکمہ دفاع میں انتہاپسندی کو ختم کرنے کیلئے بہت کچھ کررہے ہیں۔
دوسری جانب سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی دارالحکومت میں 20ہزار سے زائد نیشنل گارڈ متحرک ہوگئے۔ نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے قبل واشنگٹن میں لاک ڈاؤن جیسی صورتحال ہے۔ سربراہ پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل عمارت حملے کے بعد سے واشنگٹن کو بڑے سیکیورٹی خطرات کا سامنا کرنا پڑا، نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular