Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل، 10 برس سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کی امید

لیبیا میں قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ لیبیا میں پارلیمان نے وزیراعظم عبد الحمید دبیبہ کی 35 ارکان پر مشتمل قومی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی۔
پارلیمان کا اجلاس دو روز تک جاری رہا جس کے نتیجے ميں یہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم دبیبہ نے وسیع حکومت تشکیل دے کر شہریوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارلیمان کا اجلاس پیر کے روز سرت شہر میں شروع ہوا تھا۔ دبیبہ نے خالد مازن کو وزیر داخلہ مقرر کیا ہے۔ اس وسیع قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
واضح رہے کے لیبیا میں علاقائی ممالک خاص طور سے ترکی اور مصر مقامی متحارب دھڑوں کے ذریعے اپنا اثر و نفوذ بڑھانے میں کوشاں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular