Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

لاہور: ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ، معجزہ فن کے عنوان سے کیلی گرافک نمائش کا افتتاح

فرانس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی اور فرانسیسی صدر کی جانب سے حمایت کیخلاف پنجاب حکومت نے ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے چوتھے روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش معجزہ فن کا افتتاح کیا۔ کیلی گرافک نمائش میں پاکستان، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کے خطاط کے 350 فن پارے رکھے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ صوبہ بھر میں مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular