Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

لانگ مارچ کا دباوَ، سندھ حکومت نے گھٹنے ٹیک دئے

محرم سے چہلم امام حسین اور ایام فاطمیہ کی مجالس پر قائم مقدمات کو فوری واپس لینے کا اعلان، شیڈول فور کے کیسز کے خاتمے کیلئے19فروری کو اجلاس ہوگا
تمام مطالبات کی منظوری اور ، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر علامہ ناظر تقوی کا لانگ مارچ کے خاتمے کا اعلان،شرکا نوری آباد سے واپس اپنے شہروں کو لوٹ گئے
کراچی (نیوز ڈیسک) تحفظ عزا لانگ مارچ کے دباوَ پر سندھ حکومت نے گھٹنے ٹیک دئے ،حکومت نے عزاداروں پر قائم تمام مقدامات ختم کرنے کا اعلان ہونے پرلانگ مارچ کو نوری آباد پر ختم کردیا گیا،سکھر سے شیعہ علماکوسنل کے علامہ ناظر تقوی کی زیر قیادت لانگ مارچ کراچی کیلئے روانہ ہوا،شرکا جہاں بھی پہنچے انکا شاندار استقبال کیا گیا، شرکا نے رات شہداد پور میں قیام کیا اور پھر کراچی کیلئے سفر شروع کیا،سیکڑوں کاروں ،موٹرسائیکلوں اور ودسری گاڑیوں میں شرکا رات کوکراچی کے قریب نوری آباد پہنچے،جہاں صوبائی وزیر شبیر خان بجارانی، مشیر وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی اور ممبر سندھ اسمبلی شہلا رضانے علامہ ناظر تقوی، علامہ شبیر میثمی اور دیگر سے تفصیلی مزاکرات کیئے اور ان کے تمام مطالبات کا بغور جائزہ لینے کے بعد باقائدہ اعلان کیا کہ محرم الحرام سے لیکر چہلم امام حسین اور ایام فاطمیہ مجالس پر قائم ہونے والے تمام مقدمات کو فوری واپس لے لیا جائے گا جبکہ شیڈول فور کے کیسز کے خاتمے کیلئے19فروری کو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ براہ راست ملاقات طے کرلی گئی ، تمام مطالبات کی منظوری اور ، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر شیعہ علماکونسل صوبہ سندھ کے صدر اور لانگ مارچ کےروح رواں علامہ ناظرتقوی نے لانگ مارچ کے خاتمے کا اعلان کردیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular