Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

قطر کی ایران اور امریکا میں ثالثی کی خبروں کی تردید

 امریکا نے ایٹمی معاہدے میں واپسی کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا،قطر
 دوحہ(نیوز ڈیسک)قطر نے ایران اور امریکا میں ثالثی کی خبروں کی تردید کردی،قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی خاص طور پرعلاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں اور قطر اس تنازع کو نہیں چاہتا ہے،انہوں نے قطر کی ثالثی کی کوششوں سے متعلق کہا کہ آج تک اس سلسلے میں دوحہ حکومت کی جانب سے کوئی کوشش نہیں کی گئی،جوہری معاہدے میں واپسی کے لئے نئی امریکی انتظامیہ کے مثبت اقدامات سے متعلق سوال پر آل ثانی نے کہا کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے میں واپسی کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular