انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک صدر اردوان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسدان کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیاں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں، قتل کے ذریعے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گیا ہے اور انھیں یقین ہے کہ مجرم فریقوں کی خواہشیں، جو خطے میں سلامتی و استحکام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، ایک بار پھر پوری نہیں ہوں گی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ…
فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گیا، اردوان
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































