Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

غزہ اور شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے

شامی فوج کے اہداف اور حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
دمشق/غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شام اورغزہ میں ایک بارپھر بمباری کی اور اہداف کو نشانہ بنایا،اسرائیلی طیاروں نے شام میں فوجی کنٹرول کے مقامات، انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے کے سسٹمز، طیارہ شکن بیٹریز اور عسکری کمان کے اڈوں کو نشانہ بنایا، شمال مشرق میں البوکمال شہر کو بھی میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،ادھر صہیونی جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی،اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعوی کیاہے کہ یہ حملے غزہ سے فائر کئے گئے راکٹوں کے جواب میں کئے گئے جبکہ غز ہ سے داغا گیا راکٹ فضا میں تباہ کر دیا،راکٹ چلتے ہی جنوبی اسرائیل کے شہر سدیروت میں فضائی حملے کے حوالے سے سائرن بھی بجائے گئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular