Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور بیگناہ فلسطینی شہید

غاصب صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی شہری کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صہیونی فوجیوں نے فلسطینی شہر بیت اللحم کے جنوب میں واقع "گوش عتصیمون” اسکوائر پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان چاقو کے ذریعے صہیونی فوج پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular