Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

علامہ نیاز نقوی کی رحلت قومی نقصان ہے، شفقت محمود

لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر مختلف سیاسی، مذہبی اورسماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے جامعتہ المنتظرمیں رئیس الوفاق المدارس آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اورممتاز عالم دین کی رحلت کو قومی نقصان قراردیا، انہوںنے کہا کہ اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاسوں میں علامہ نیاز نقوی سے بہت رابطہ رہا۔ وہ اتحادامت کے داعی اور پاکستانی مفاد کومقدم رکھنے والی شخصیت تھے، نائب امیر جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے بھی ملاقات میں تعزیت کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے۔علامہ سید ساجد علی نقوی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مولانا جواد نقوی، اورمختلف علمائے کرام نے بھی اظہار تعزیت کیا ہے، مرجع عالی قدرآیت اللہ سید علی سیستانی، حافظ بشیر حسین نجفی، ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی ،سید حسن خمینی ،مولانا یاسین ظفر، مولانا مفتی منیب الرحمان، مولانا حنیف جالندھری، اور دیگر نے بھی علامہ نیاز نقوی کی رحلت پر تعزیت کااظہارکیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular