بغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا اعلان کر دیا ،انتخابات آئندہ سال 6جون کو ہوں گے، مصطفیٰ الکاظمی نے کہا کہ ان کی حکومت کو ان دومہینوں کے دوران بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا تاہم حکومت نے اپنی توجہ اصلی اہداف پر مرکوز رکھی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان
عراق میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان
-
Ilyas - اگست 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































