سکیورٹی کی خراب صورتحال حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے معروف عالم دین مقتدی صدر نے کہا ہے کہ عراق نہ مشرق نہ مغرب اور نہ ہی غیر ملکیوں کی نو آبادی ہے بلکہ عراق ایک آزاد، خود مختار اور طاقتور ملک ہے،انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کی خراب صورتحال قانون کی حکمرانی اور حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے،مقتدی صدر نے عراق میں سفارتی مراکز اور غیر ملکی وفود پر حملوں کیلئے فوجی اور سلامتی سے متعلق ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا بھی مطالبہ کیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق مشرق یا مغرب کسی کی نوآبادی نہیں، مقتدی الصدر


































