بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی فوج نے شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا، مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے بتایا کہ داعش نے زائرین پر نجف کے قریب خودکش حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بناکر 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق،زائرین پر حملہ کا منصوبہ ناکام
عراق،زائرین پر حملہ کا منصوبہ ناکام
-
Ilyas - اکتوبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































