Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

طویل روزہ گرین لینڈ اور سب سے مختصر نیوزی لینڈ میں ہوگا

کراچی: رواں سال ماہ رمضان میں سب سے طویل روزہ گرین لینڈ اور سب سے مختصر نیوزی لینڈ میں ہوگا۔ پوری دنیا میں رمضان المبارک کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں مسلمان روزہ کی عبادت انجام دیتے ہیں۔ اس سال انتہائی جنوبی ممالک جیسے چلی یا نیوزی لینڈ میں رہنے والے مسلمان اوسطاً 12 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے جب کہ شمالی ممالک جیسے آئس لینڈ یا گرین لینڈ میں رہنے والے مسلمان 17 گھنٹے سے زیادہ کے روزے رکھیں گے۔ سب سے طویل روزہ گرین لینڈ اور آئس لینڈ میں 18 گھنٹے 12 منٹ کا ہوگا۔ فن لینڈ میں 17 گھنٹے 48 منٹ کا روزہ ہوگا۔ سب سے مختصر روزہ نیوزی لینڈ میں 12 گھنٹے 17 منٹ کا ہوگا۔ برسلز اور لندن میں مسلمان 16 گھنٹے روزہ رکھیں گے۔
مسلم ممالک میں سب سے طویل روزہ قازقستان میں 16 گھنٹے کا ہوگا۔ جبکہ سب سے مختصر انڈونیشیا میں 13 گھنٹے کا ہوگا۔ ترکی ۔ پاکستان ۔ ہندوستان۔ افغانستان اور ایران میں مسلمان تقریباً 14 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular