Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سنی اتحاد کونسل کے تحت آج ”یوم شرم و حیا“ منایا جارہا ہے

سنی اتحاد کونسل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کی ہدایت پر ملک بھر آج 14 فروری کو ”یوم شرم و حیا“ منایا جائے گا۔ اسلامی نظام معاشرت میں اخلاق سوز تہواروں کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام شرم و حیا اور ادب کا دین ہے، اسلام نے تمام مذاہب پر برتری حاصل کی کیونکہ رشتوں کے تقدس اور احترام کا خیا ل رکھا گیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ اس حوالے سے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے خصوصی ہدایات جاری کی ہین اور خواتین سے بھی انہوں نے درخواست کی ہے کہ ایسے بے ہودہ تہواروں کو مسترد کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین بھی اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور ان مغربی تہذیب کے رنگ سے محفوظ رکھیں۔ انہوں نے اس حوالے سے میڈیا کے کردار پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ میڈیا اس بے ہودہ تہوار کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے جو افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا، اس میں اسلامی نظام کے علاوہ کوئی نظام قبول نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular