Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سعودی جیل میں قید حماس کے رہنماؤں کی رہائی کیلئے مظاہرے

سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماؤں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے حماس کے رہنماؤں محمد الخضری اور هانی الخضری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے حماس کے رہنماؤں محمد الخضری اور هانی الخضری کو اپریل 2019 میں گرفتار کیا تھا۔
حماس نے 23 مارچ 2021 کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ محمد الخضری کی جیل میں صحت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔ جبکہ فروری کے مہینے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی محمد الخضری کی جیل میں جسمانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی جیل میں ان کا علاج معالجہ نہیں ہو رہا۔

مزید پڑھیے

Most Popular