Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

سعودیہ انسانی حقوق کی خاتون رہنماکو رہاکرے،ایمنسٹی

 لجین الہذلول کو اصلاح اور تبدیلی کا مطالبہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے
نیویارک (نیوز ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خاتون کارکن لجین الہذلول کو فوری رہا کرے، ایمنسٹی کی مشرق وسطی چیپٹرکی سربراہ لین معلوف نے لجین الہذلول کے خلاف مقدمہ چلائے جانے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ لجین نے کوئی جرم نہیں کیا وہ صرف انسانی حقوق کی رکن ہیں، انہیں صرف سعودی عرب میں اصلاح اور تبدیلی کا مطالبہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، اس لئے انہیں فورا اور بغیر شرط کے آزاد کیا جانا چاہئے، لجین الہذلول نے خاندان سے رابطے کی اجازت نہ دینے پر 26 اکتوبرسے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے اور ان کا بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں رہ گیا ہے اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ عدالت میں مقدمہ چلانے سے صرف ایک دن پہلے انہیں اطلاع دی گئی اور ان کے پاس تیاری کے لئے مناسب وقت ہی نہیں تھا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular