بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے سامرا پر داعش کے دہشت گردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ،داعشی دہشت گردوں نے سامرا کے جنوب سے تل الذھب کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بناکر دہشت گردوں کوبھاگنے پر مجبور کر دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حشد الشعبی نے سامراپر حملہ ناکام بنادیا
حشد الشعبی نے سامراپر حملہ ناکام بنادیا
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































