Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز

روزانہ کی خبریں

جوبائیڈن سے یمن جنگ میں سعودی حمایت بند کرنے پر زور

یمن جنگ سے نکلنانئی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے، انسانی حقوق تنظیمیں
 واشنگٹن(نیوزڈیسک) انسانی حقوق کی 80 سے زائد تنظیموں نے امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن سے یمن جنگ میں سعودی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کردیا، نومنتخب امریکی صدر کے نام مشترکہ مراسلہ میں تنظیموں نے لکھا کہ یمن کو کورونا وائرس پھیلنے سے پہلے ہی، بدترین انسانی المیے کا سامنا رہا ہے،فضائی حملوں میں بنیادی تنصیبات ،اسپتال اور طبی مراکزتباہ ہوگئے ، یمن جنگ سے امریکا کا باہر ہونا، جوبائیڈن حکومت کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے ، جوبائیڈن یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے لئے امریکا کی شرمناک حمایت بند کرائیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular