Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جرمنی: ہیمبرگ کے چرچ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک، 25 زخمی

برلن: جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے۔ جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہیمبرگ کے گروس بورسٹل ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ مسلح شخص جے ہووا وٹنس سینٹر میں گھسا اور اوپری منزل کے میٹنگ ہال میں جاکر گولیاں برسادیں۔ حملے کے وقت ہال میں میٹنگ جاری تھی۔ فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا، بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مشتبہ سفید فام حملہ آور کی تصویر جاری کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور تنہا ہی تھا کیونکہ چرچ سے کسی کے فرار ہونے کی اطلاع نہیں ملی، فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔حملے سے متعلق کوئی قابل اعتماد معلومات نہیں ہیں، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی افواہیں نہ پھیلائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular