Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارت: زرعی قوانین کیخلاف مختلف کمیونیٹیز کسانوں کے ہم قدم

بھارت میں کسانوں کا ساتھ دینے لیے مختلف کمیونٹیز سامنے آگئیں۔ دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم ہو گئی۔ کمیونٹی رہنما نے متنازع زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔
صحافی برادری نے سبز پگڑیاں باندھ کر کاشتکاروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ جالندھر میں صحافیوں نے میڈیا فار فارمرز کے نام سے کیمپ لگایا، خود اور عام لوگوں کو بھی ہری پگڑیاں باندھیں۔
ہریانہ کے کسانوں نے فیصلہ کیا کہ بڑی ڈیریز کو 100 روپے سے کم میں دودھ فروخت نہیں کریں گے۔ ادھر کینیڈا کی لیبر تنظیموں نے بھی بھارتی کاشتکاروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular